یادداشت

زیادہ دیکھے گئے موضوعات

ہم سے تعاون کریں

لیبیا میں داعش کے ۴۰ سے زائد دہشتگرد ہلاک


لیبیا میں داعش کے ۴۰ سے زائد دہشتگرد ہلاک

( ۰ Votes ) 

grey لیبیا میں داعش کے 40 سے زائد دہشتگرد ہلاک

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے ۷۰ کلو میٹر دور تیونس کی سرحد کے قریب نامعلوم طیارے نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ۴۰ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جب کہ لیبین حکام کا کہنا ہے کہ فضائی کارروائی میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا جب کہ ہلاک ہونے والے داعش میں بھرتی کے لئے جمع ہوئے تھے جن میں سے بیشتر کا تعلق تیونس سے ہے۔
حکام کے مطابق انٹیلی جنس ذرائع فضائی کارروائی میں نورالدین چوچان کی ہلاکت سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، نورالدین چوچان تیونس میں ہونے والے ۲ دھماکوں میں ملوث ہے جب کہ وہ گزشتہ سال جولائی میں تیونس کے سیاحتی مقام پر حملے میں بھی ملوث تھا جس کے نتیجے میں ۳۸ سیاح ہلاک ہوئے تھے۔

اضافه کردن نظر











grey لیبیا میں داعش کے 40 سے زائد دہشتگرد ہلاک
تازه سازی


sharethis لیبیا میں داعش کے 40 سے زائد دہشتگرد ہلاک

جواب ارسال کریں

آپ کا ای میل (نشر نہیں کیاجاٗے گا).
لازمی پر کرنے والے خانوں میں * کی علامت لگا دی گئی ہے.

*


− 4 = دو

رابطہ کیجیے | RSS |نقشہ سائٹ

اس سائٹ اسلام ۱۴ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں،حوالے کے ہمراہ استفادہ بلامانع ہے