یادداشت

زیادہ دیکھے گئے موضوعات

ہم سے تعاون کریں

گلشن معمار میں مارے جانیوالے داعش کے کمانڈر نکلے


گلشن معمار میں مارے جانیوالے داعش کے کمانڈر نکلے

( ۰ Votes ) 

grey گلشن معمار میں مارے جانیوالے داعش کے کمانڈر نکلے

 گلشن معمار میں گزشتہ روز ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں میں سے ایک مجاہد عرف طلحہ کے سر کی قمیت ۱۰ لاکھ روپے تھی۔ گلشن معمار میں گزشتہ روز پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے دو دہشت گرد داعش کے مقامی کمانڈر تھے۔ ان میں سے ایک مجاہد عرف طلحہ کے سر کی قمیت ۱۰ لاکھ روپے تھی۔ ایس ایس پی سی ٹی ٹی ڈی ٹو جنید شیخ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہلاک دہشت گرد پاک فوج اور دیگر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملے میں ملوث تھے۔ شاپنگ سینٹرز، قونصیلٹ اور دیگر مقامات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ان کے قبضے سے ہٹ لسٹ بھی برآمد ہوئی ہے جس میں سیکورٹی فورس کے افسران کے نام ہیں۔ ہلاک دہشت گرد اپنے طور پر داعش کے لئے کام کر رہے تھے اور ان کے شام اور عراق میں رابطے تھے۔

اضافه کردن نظر











grey گلشن معمار میں مارے جانیوالے داعش کے کمانڈر نکلے
تازه سازی


sharethis گلشن معمار میں مارے جانیوالے داعش کے کمانڈر نکلے

جواب ارسال کریں

آپ کا ای میل (نشر نہیں کیاجاٗے گا).
لازمی پر کرنے والے خانوں میں * کی علامت لگا دی گئی ہے.

*


− هشت = 1

رابطہ کیجیے | RSS |نقشہ سائٹ

اس سائٹ اسلام ۱۴ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں،حوالے کے ہمراہ استفادہ بلامانع ہے