یادداشت

زیادہ دیکھے گئے موضوعات

ہم سے تعاون کریں

قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی،اسرائیلی سفیر دفتر خارجہ طلب


قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی،اسرائیلی سفیر دفتر خارجہ طلب

( ۰ Votes ) 

grey قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی،اسرائیلی سفیر دفتر خارجہ طلب

ٹی وی شیعہ[انفارمیشن پینل]یہودی انتہا پسندوں کے ہاتھوں قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی کیخلاف اردن نے عمان میں تعینات اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔عمان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی کیخلاف عمان میں تعینات  اسرائیلی سفیر ڈینیل نیفو کو دفتر خارجہ طلب کرکے نہ صرف احتجاج بلکہ مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنی حکومت کو مسجد اقصی کیخلاف یہودیوں کی ریشہ دوانیوں کو بند کرانے اور نہتے فلسطینیوں کی گرفتاریوں اور تشدد کا سلسلہ روکنے پر مجبور کریں۔

اضافه کردن نظر











grey قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی،اسرائیلی سفیر دفتر خارجہ طلب
تازه سازی


sharethis قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی،اسرائیلی سفیر دفتر خارجہ طلب

جواب ارسال کریں

آپ کا ای میل (نشر نہیں کیاجاٗے گا).
لازمی پر کرنے والے خانوں میں * کی علامت لگا دی گئی ہے.

*


+ چهار = 11

رابطہ کیجیے | RSS |نقشہ سائٹ

اس سائٹ اسلام ۱۴ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں،حوالے کے ہمراہ استفادہ بلامانع ہے