یادداشت

زیادہ دیکھے گئے موضوعات

ہم سے تعاون کریں

غزہ کی مقاومت اور یوم القدس


غزہ کی مقاومت اور یوم القدس

( ۰ Votes ) 

grey غزہ کی مقاومت اور یوم القدس
ٹی وی شیعہ[نیٹ نیوز]
ایک یادگار یوم القدس کی آمد آمد ہے۔ یوم القدس غزہ کی آزادی کی نوید لائیگا، انشاءاللہ غزہ کا محاصرہ ختم ہوگا۔ قدس کی آزادی تک مقاومت اسلامی کی جدوجہد جاری رہے گی تو انکی عوامی حمایت کیلئے دنیا بھر میں یوم القدس بھی منایا جاتا رہے گا۔ دنیا کے سارے مسلمان فلسطین سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کی عالمی استکبار اور انکے آلہ کاروں کے ظلم و ستم سے نجات حاصل کرنے کیلئے یوم القدس منا کر فلسطین سمیت پوری دنیا کے مستضعفین سے عہد وفا کی تجدید کریں۔ خاص طور پر غزہ کے نہتے، مظلوم اور مستضعف فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے یوم القدس کے اجتماعات میں شرکت ناگزیر ہوچکی ہے۔ خدا غزہ کے عوام کیساتھ ہے، شیطان بزرگ کچھ بھی کرلے، اس کی ناک خاک سے رگڑ دی جائے گی اور جس صہیونی طوطے میں اس کی جان اٹکی ہے، اسکی گردن بھی ضرور موڑی جائے گی۔

اضافه کردن نظر











grey غزہ کی مقاومت اور یوم القدس
تازه سازی


sharethis غزہ کی مقاومت اور یوم القدس

جواب ارسال کریں

آپ کا ای میل (نشر نہیں کیاجاٗے گا).
لازمی پر کرنے والے خانوں میں * کی علامت لگا دی گئی ہے.

*


دو × 6 =

رابطہ کیجیے | RSS |نقشہ سائٹ

اس سائٹ اسلام ۱۴ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں،حوالے کے ہمراہ استفادہ بلامانع ہے