یادداشت

زیادہ دیکھے گئے موضوعات

ہم سے تعاون کریں

آرمی چیف کا ملک بھر میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف ’’کومبنگ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف کا ملک بھر میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف ’’کومبنگ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ 1 2 3 4 5 ( 0 Votes ) تفصیلات زمرہ: خبریں تحریر razavi مشاہدات: 2 آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےتکفیری دہشتگردوں ان کے سلیپر سیلز اور سہولت کاروں کے خلاف ملک بھر میں ’’کومبنگ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فوج ...

پنجاب، تکفیری دہشتگردوں کا جیلوں پر حملے کا خدشہ ، سیکیورٹی سخت

پنجاب، تکفیری دہشتگردوں کا جیلوں پر حملے کا خدشہ ، سیکیورٹی سخت 1 2 3 4 5 ( 0 Votes ) تفصیلات زمرہ: خبریں تحریر razavi مشاہدات: 2 حساس اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خدشے سے متعلق خفیہ رپورٹس جاری کیے جانے کے بعد پنجاب بھر میں جیلوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سخت کردیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق خفیہ اداروں کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹس کے مطابق جنوبی پنجاب سمیت دیگر مقامات میں پاک فوج اور رینجرز کے جاری آپریشن کے بعد سعودی ن ...

کیا چوتھی غزہ جنگ نزدیک ہے ؟

کیا چوتھی غزہ جنگ نزدیک ہے ؟ 1 2 3 4 5 ( 0 Votes ) تفصیلات زمرہ: سماجی مسائل تحریر razavi مشاہدات: 3 حالیہ دنوں میں ہارٹض، اسرائیل ٹو ڈے، واللا، یدیعوت آحارنوت جیسے صیہونی حکومت کے اہم اخـباروں نے  یہ خبر شائع کرکے کے کہ حماس  اپنی میزائيلی، سمندری اور چھاپہ مار توانائی کو مضبوط کرنے کے درپئے ہے، اسرائیل کے ساتھ حماس کی چوتھی جنگ کی پیشنگوئی کی ہے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل - 10 نے 24 اپریل 2016 کی اپنی رپورٹ میں غزہ کی سرحد پر ...

داعش نے اوباما اور کیمرون کے قتل کے لئے انعام کا اعلان کیا

داعش نے اوباما اور کیمرون کے قتل کے لئے انعام کا اعلان کیا 1 2 3 4 5 ( 0 Votes ) تفصیلات زمرہ: خبریں تحریر razavi مشاہدات: 2 دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ نے امریکہ کے صدر و برطانیہ کے وزیر اعظم کے قتل کے لئے انعام کا اعلان کیا ہے۔مبتدء ویب سائٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ابو جندل السومالي نامی داعش کے ایک سرغنہ نے انگریزی زبان میں لکھے گئے ایک خط میں امریکہ کے صدر باراک اوباما اور برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمر ...

مشرق وسطی کا پورا علاقہ، ڈیمونا کے نشانے پر

مشرق وسطی کا پورا علاقہ، ڈیمونا کے نشانے پر 1 2 3 4 5 ( 0 Votes ) تفصیلات زمرہ: خبریں تحریر razavi مشاہدات: 3 صیہونی حکومت کے ایٹمی ری ایکٹر میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ تکنیکی اور فنی خرابیاں ، پورے علاقے کے لئے سنگین خطرے کے طور پر موجود ہیں۔اسرائیلی اخبار ہارٹص نے اپنے منگل کے شمارے میں لکھا ہے کہ سائنسدانوں کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں واقع ڈمونا جوہری پلانٹ میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ تکنیکی اور فنی خرابیاں ہیں جو اس کے زیا ...

رہبر انقلاب سے جنوبی افریقہ کے صدر کی ملاقات

رہبر انقلاب سے جنوبی افریقہ کے صدر کی ملاقات 1 2 3 4 5 ( 0 Votes ) تفصیلات زمرہ: خبریں تحریر razavi مشاہدات: 1 خود مختار ممالک کو ایک دوسرے سے قریب آنا اور سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا چاہیےرہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ خود مختار ملکوں کو ایک دوسرے کے زیادہ سے زیادہ قریب آنا اور بعض سامراجی طاقتوں کی رخنہ اندازیوں کے باوجود اپنے باہمی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہئے۔جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے اتو ...

اسلامی تہذیب کا احیاء ، اسلامی انقلاب کا ہدف : رہبر انقلاب اسلامی

اسلامی تہذیب کا احیاء ، اسلامی انقلاب کا ہدف : رہبر انقلاب اسلامی 1 2 3 4 5 ( 0 Votes ) تفصیلات زمرہ: خبریں تحریر razavi مشاہدات: 1 رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی نمونہ سینٹر کی سپریم کونسل کے ارکان سے ملاقات میں اسلامی تہذیب کے احیا کو اسلامی انقلاب کا مقصد قرار دیا-رہبر انقلاب اسلامیحضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی تہذیب کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضر ...

حزب اللہ لبنان کی حمایت پر روس کی تاکید

حزب اللہ لبنان کی حمایت پر روس کی تاکید 1 2 3 4 5 ( 0 Votes ) تفصیلات زمرہ: خبریں تحریر razavi مشاہدات: 2 لبنان میں روس کے سفیر نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی حمایت کے سلسلے میں ماسکو کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔لبنان کے المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں روس کے سفیر الگزینڈر زاسپکین نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حزب اللہ کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ روس بعض ملکوں کی جانب سے حزب الل ...

حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا 1 2 3 4 5 ( 0 Votes ) تفصیلات زمرہ: خبریں تحریر razavi مشاہدات: 3 حزب اللہ نے لبنان کے مشرقی علاقے کی پہاڑیوں پر تکفیری دہشت گرد گروہوں داعش اور جبہۃ النصرہ کے حملوں کو پسپا کر دیا۔المنار ٹیلی ویژن چینل نے خبر دی ہے کہ حزب اللہ نے عرسال کے الزمرانی اور بعلبک کے القصیرہ علاقوں میں داعش سے وابستہ عناصر کے ایک گروپ کے داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا- حزب اللہ نے مشرقی شہر عرسال ...

دہشت گردی، آزاد ممالک کو کمرزور کرنے کا ایک حربہ ہے : بشار اسد

دہشت گردی، آزاد ممالک کو کمرزور کرنے کا ایک حربہ ہے : بشار اسد 1 2 3 4 5 ( 0 Votes ) تفصیلات زمرہ: خبریں تحریر razavi مشاہدات: 3 شام کے صدر بشار اسد نے دہشت گردی کو ان ممالک کو کمزور بنانے کا ایک حربہ قرار دیا ہے جو آزادی کے ساتھ فیصلے کرتے ہیں۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق بشار اسد نے افریقی یونین اور عرب لیگ کے امور میں الجزائر کے وزیر عبد القادر مساھل سے ملاقات میں تاکید کی کہ دہشت گردی، مقامی نہیں ہوتی ...

رابطہ کیجیے | RSS |نقشہ سائٹ

اس سائٹ اسلام ۱۴ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں،حوالے کے ہمراہ استفادہ بلامانع ہے