یادداشت

زیادہ دیکھے گئے موضوعات

ہم سے تعاون کریں

دیدگاہ رہبری [انتخابات ، تجلی اعتماد مردم بہ نظام جمہوری اسلامی] شناور

 افکار و نظریات جمہوری ممالک میں انتخابات میں عوام کی شرکت سے اندازہ لگایا جاتا ہے کہ کسی بھی ملک کے لوگ اپنے ملک کے نظام سے کس قدر محبت اور اس پر اعتماد کرتے ہیں مثلا امریکہ میں ، کہ جو جہموریت اور آزادی کا مدعی ہے، مختلف تشہیراتی امکانات و وسائل کے ذریعے لوگوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو پولنگ اسٹیشنوں تک لانےکی کوشش کی جاتی ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ میں سنہ دو ہزار بارہ کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ٹرن آؤٹ پچاس فیصد سے بھی کم رہا جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بات ہی ال ...

انٹرویو: جناب عمر ریاض عباسی

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں جاری دہشت گردی اور اس کے پس پردہ محرکات کے بارے میں بریڈیو تھران کو خصوصی طور پر انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما عمر ریاض عباسی کہتے ہیں۔ ...

ایران انتھا پسندی سے مقابلہ کرنے کے لئے روس سے تعاون کرنے کو تیار

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کہا ہےکہ ایران اور روس علاقے کے مستقبل کے بارے میں بالخصوص افغانستان سے نیٹو کے انخلاکے بعد کی صورتحال پر صلاح و مشورہ کررہے ہیں۔ علی اکبر صالحی نے آج روس کے دورے پر جانے سےپہلے آئي آر آئي بی کی روسی سروس سے گفتگو میں کہا کہ تہران انتھا پسندی سے مقابلہ کرنے کے لئے روس سے تعاون کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے انتھا پسندی کو علاقے کے لئے خطرہ قراردیا۔ انہوں نے کہا کہ طاقتور ایران روس کے لئے نعمت ہے اور ایران روس کوایک دوست اور خیرخواہ ملک کی نگاہ سے دی ...

وَالفَجر ! وَلِیَال عَشر ” قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی”

فروری ۱۹۷۹ء میں ایران میں انقلاب اسلامی ظہور پذیر ہوا تو اسے "اِنفجارِ نور" اور  "طلوعِ فجر" سے تعبیر کیا گیا اور انقلاب کی کامیابی کے انتہائی ایام کو "دہ فجر" قرار دیا گیا۔ اسی حوالے سے سورہ مبارکہ فجر کی ابتدائی آیات زبان زدعام تھیں: وَالفَجر ! وَلِیَال عَشر "قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی" حضرت امام خمینی (رہ) نے جب پندرہ سالہ طویل جلا وطنی کے بعد اعجاز آمیز انداز سے تہران کی سرزمین پر قدم رکھا تو اس وقت ۱۱ فروری ۱۹۷۹تک  یعنی دس دنوں اور راتوں میں انقلاب کا آخری معرکہ لڑا گ ...

یوم ولادت باسعادت حضرت امام جعفر صادق علیه السلام

ستره ربیع الاول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیه السلام کی ولادت باسعادت کی تاریخ هے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے والد بزرگوار کی شہادت کے بعد اکتیس سال کی عمر میں ایک سو چودہ ہجری قمری کو عوام کی ہدایت و رہنمائی کا فریضہ سنبھالا اور منصب امامت پر فائز ہوئے آپ کا دور امامت چونتیس برسوں پر محیط ہے۔ جب آپ منصب امامت پر فائز ہوئے تو امویوں اور عباسیوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی جاری تھی جس کی بناپر اموی حکمرانوں کی توجہ خاندان رسالت سے کسی حد تک ہٹ گئی اور خاندان رس ...

رابطہ کیجیے | RSS |نقشہ سائٹ

اس سائٹ اسلام ۱۴ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں،حوالے کے ہمراہ استفادہ بلامانع ہے