یادداشت

زیادہ دیکھے گئے موضوعات

ہم سے تعاون کریں

مسلم ممالک کا مستقبل

 تحریر: ظہری اختر بیدری بشکریہ: ایکسپریس نیوز 57  مسلم ممالک کے لگ بھگ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے مستقبل کو آج جو سب سے بڑا خطرہ درپیش ہے وہ ہے مذہبی انتہا پسندی۔ مذہبی انتہا پسندی کسی نہ کسی شکل میں اگرچہ  مسلم ممالک میں موجود رہی ہے لیکن 9/11 کے بعد مذہبی انتہا پسندی میں جس شدت سے اضافہ ہوا ہے، اس سے مسلم ملک ہی نہیں بلکہ ساری دنیا خوفزدہ ہے، مذہبی انتہا پسندی کو ہم دو حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔ ایک انتہا پسندی وہ ہے جو مسالک کے حوالے سے مسلمانوں کو خاک وخون میں نہلا رہی ہے جس کا م ...

گریسی داعش میں شامل ہو گئی

 تحریر: طاہر یاسین طاہر  بشکریہ: اسلام ٹائمز انسان تو انسان وحشت کے سوداگروں نے اب جانوروں کی بھی ’’فرقہ بندی‘‘ شروع کر دی ہے۔ زیادہ دور جانے کے بجائے اگر صرف 80 کی دھائی کو دیکھا جائے تو ہمارے معاشرے میں بھی انسانوں کو پکڑ پکڑ کر ان پر’’مجاہدانہ‘‘ ٹھپے لگائے جاتے تھے۔ اس وقت کے ’’جہاد‘‘ کو بھی امریکی امداد و حمایت حاصل تھی اور آج کے النصرہ اور داعشی جہاد کے پیچھے بھی امریکہ و اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کی پلاننگ واضح ہے۔ القاعدہ کی تشکیل سے لے کر اس کے ’’بچے جننے ...

پاکستان: ٹریفک حادثات میں ایک ہزار افراد کی ہلاکت

 تحریر: ڈاکٹر توصیف احمد خان بشکریہ: ایکسپریس نیوز ڈاکٹر غفور بلوچ اپنے دوست کے بیٹے کے ولیمے کی دعوت میں مدعو تھے۔ ان کا 17 سالہ بیٹا ماجد موٹر سائیکل لے کر گلستانِ جوہر دوستوں سے ملنے گیا ہوا تھا۔ غفور بلوچ نے کھانا شروع ہوتے ہی بیٹے کو فون کیا مگر ان کا بیٹا دوستوں کے ساتھ مگن تھا، یوں ا س نے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا۔ ڈاکٹر صاحب تقریب کے خاتمے پر لیاری اپنے گھر چلے گئے۔ رات گئے جناح اسپتال کی ایمرجنسی سے آنے والے ٹیلی فون کے ذریعے انھیں اپنے بیٹے کے شدید زخمی ہونے کی ا ...

مسلم بادشاہوں کی رگ جاں بھی پنجہ یہود میں؟

 تحریر: عرفان علی بشکریہ: اسلام ٹائمز   جی ہاں، عالم اسلام کے دگرگوں حالات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ صرف فرنگ کی نہیں بلکہ مسلم بادشاہوں اور آمروں کی رگ جاں بھی پنجہ یہود میں ہے۔ دنیائے اسلام کا جائزہ فلسطین سے شروع کرتے ہیں، جہاں قابض و غاصب جعلی ریاست اسرائیل کے نام نہاد پارلیمانی الیکشن میں ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی نسل پرست دہشت گرد جیت گئے۔ 17 مارچ 2015ء کو منعقد ہونے والے الیکشن کے نتائج کے بارے میں صحافی و تجزیہ نگاروں نے ایسا تاثر دیا کہ اپ سیٹ ہوا، لیکن درحقیقت یہ سبھی ...

یمن۔۔۔ بات صرف اتنی سی ہے

تحریر: نذر حافی بشکریہ اسلام ٹائمز  جنگ سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں کو ماند کر دیتی ہے۔ لڑائی اور خانہ جنگی رشد و ارتقاء کے راستے میں سب سے اہم رکاوٹ ہے۔ کسی بھی قوم میں بیداری اور شعور کو روکنے کا آسان طریقہ خانہ جنگی کا آغاز ہے۔ سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور الشیخ ڈاکٹر صالح عبداللہ بن عبدالعزیز پانچ رکنی وفد کے ساتھ ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر کے دورے کا مقصد یمن کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی حمایت حاصل کرنے کے لئے راہ ہموار ک ...

ہتھیار، ہتھیار، ہتھیار

 تحریر: ظہیر اختر بیدری بشکریہ: ایکسپریس نیوز دنیا میں بے شمار صنعتیں کام کر رہی ہیں جو عموماً انسانوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرتی ہیں اور انھیں ایک بہتر اور پرامن اور پرمسرت زندگی گزارنے کے مواقع فراہم کرتی ہیں، ان صنعتوں سے انسانی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوتا۔ لیکن دنیا کی بڑی صنعتوں میں ایک بڑی اور انتہائی منافع بخش صنعت ’’اسلحہ سازی‘‘ کی صنعت ہے، اس صنعت کی ہر پروڈکٹ انسانوں کی جان لینے کا کام انجام دیتی ہے۔ اور بے شمار ملک اس صنعت میں خودکفیل ہونے کی جدوج ...

اولاد آدم

      تحریر: ظہیر اختر بیدری بشکریہ: ایکسپریس نیوز ویسے تو عوام ہر روز ہی اخبارات میں پریشان کن خوف ودہشت میں مبتلا کرنے والی خبریں پڑھتے ہیں لیکن بعض دن اس قسم کی خبریں ایسی خوفناک سرخیوں کے ساتھ اخبارات کی زینت بنتی ہیں کہ خوفزدہ انسان بھی یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ آخر ان خوفناک خبروں کے پیچھے کون سے عوامل کارفرما ہیں اور ان عوامل کا خاتمہ کس طرح کیا جاسکتا ہے؟ اخبار میرے سامنے رکھا ہے جس کی پانچ کالمی سرخی ’’آپریشن ضرب عضب فضائی کارروائیوں میں غیر مل ...

چیپل ہل کا واقعہ اسلام فوبیا یا مسلمان دشمنی؟

 تحریر: ڈاکٹر محمد حسن قدیری ابیانہ بشکریہ: اسلام ٹائمز آج اسلام فوبیا کا عمل ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ اس مرحلے میں اسلام کی حقیقت پر حملوں کے علاوہ مسلمانوں کی موجودیت، تشخص اور طرز زندگی کی بھی نفی کی جا رہی ہے۔ امریکہ میں چیپل ہل کے واقعے کو اسلام فوبیا اور مسلمان دشمنی کی اس نئی لہر کی نشانی قرار دیا جا سکتا ہے۔  یورپ اور امریکہ میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف دشمنی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ مرحلہ معمولی اسلام فوبیا سے زیادہ شدید ہے کیونکہ ہم اسلا ...

جوش ملیح آبادی

 تحریر: شہباز علی خان بشکریہ: ایکسپریس نیوز ان کا حقیقی نام تو شبیر حسن خان تھا مگر دنیا انہیں جوش ملیح آبادی کے نام سے جانتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے شاعر بننے کی تمنا کبھی نہیں کی بلکہ شعر خود ان کی تاک میں رہتے تھے، وہ شاعری کے پیچھے نہیں بھاگے تھے بلکہ شاعری نے دبے قدموں سے ان کا تعاقب کیا اور انہیں پکڑ لیتی ۔ وہ 5 دسمبر 1898ء کو ملیح آباد میں آفریدی پختون نواب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ جوش خود اپنی آب بیتی ’’یادوں کی بارات میں لکھتے ہیں کہ: میری نو برس کی جان اور ش ...

روشنی کی شعاع

 راو منظر حیات بشکریہ: ایکسپریس نیوز اندھیرے سے ہی روشنی کی کرن پھوٹتی ہے۔نور ہر حال میں تاریکی کو زیرکرتاہے۔ کس بات کی مایوسی اور کیوں۔ ہر زمانے کے فرعون بہت طاقت ور معلوم ہوتے ہیں مگر وقت کے چوراہے پرانھیں ہرحال میں لوگوں کی ٹھوکروں میں پامال ہوناہوتاہے۔ ضرورت صرف حوصلے کی ہے۔ چودہ صدیوں پہلے کہے ہوئے حضرت ابوطالب کے وہ نایاب شعرذہن میں آئے جوانھوں نے اپنے خاندان کے متعلق مشکل وقت میں کہے تھے۔ وَلَسٗنَانَمَلیُّ الٗحَرٗبَ حَتّٰی تَمَلَّنَاوَلَانَشٗتَکِیٗ مَا ...

رابطہ کیجیے | RSS |نقشہ سائٹ

اس سائٹ اسلام ۱۴ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں،حوالے کے ہمراہ استفادہ بلامانع ہے