یادداشت

زیادہ دیکھے گئے موضوعات

ہم سے تعاون کریں

پاکستان میں ۱۰ مشتبہ دہشت گرد ہلاک


پاکستان میں ۱۰ مشتبہ دہشت گرد ہلاک

( ۰ Votes ) 

grey پاکستان میں 10 مشتبہ دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی اہلکاروں نے مبینہ طور پر سبی کے علاقے سنگان میں ایک آپریشن کے دوران جھڑپ میں ۱۰ ملزمان کو ہلاک جبکہ ۱۲ مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فورسز نے سنگان میں عسکریت پسندوں کےزیر استعمال تین ٹھکانے بھی مسمار کیے۔’آپریشن میں ایک اہم عسکریت پسند کمانڈر بھی مارا گیا’۔
ادھر، بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ نے بتایا کہ سبی میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے ایک اہم کمانڈر اسلم اچھو کو ہلاک کر دیا۔
کاکڑ کے مطابق، اسلم زیارت میں قائد اعظم کی تاریخی رہائش گاہ پر حملے میں مبینہ طور پر ملوث تھا۔
سیکیورٹی فورسز نے مارے جانے والے مشتبہ عسکریت پسندوں کے قبضے سے راکٹ، بموں، آئی ای ڈیز سمیت بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا۔
سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ ہلاک اور گرفتار ہونے والے تمام ‘عسکریت پسند’ علاقے میں سرگرم ایک کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے تھے۔ گرفتار ملزمان کو تحقیقات
سیکیورٹی فورسز نے ٹارگٹڈ آپریشن بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف شروع کیا ہے۔

تبصرہ شامل کریں











grey پاکستان میں 10 مشتبہ دہشت گرد ہلاک
ریفرش


sharethis پاکستان میں 10 مشتبہ دہشت گرد ہلاک

جواب ارسال کریں

آپ کا ای میل (نشر نہیں کیاجاٗے گا).
لازمی پر کرنے والے خانوں میں * کی علامت لگا دی گئی ہے.

*


8 + هشت =

رابطہ کیجیے | RSS |نقشہ سائٹ

اس سائٹ اسلام ۱۴ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں،حوالے کے ہمراہ استفادہ بلامانع ہے