یادداشت

زیادہ دیکھے گئے موضوعات

ہم سے تعاون کریں

حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا


حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

( ۰ Votes ) 

grey حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

حزب اللہ نے لبنان کے مشرقی علاقے کی پہاڑیوں پر تکفیری دہشت گرد گروہوں داعش اور جبہۃ النصرہ کے حملوں کو پسپا کر دیا۔
المنار ٹیلی ویژن چینل نے خبر دی ہے کہ حزب اللہ نے عرسال کے الزمرانی اور بعلبک کے القصیرہ علاقوں میں داعش سے وابستہ عناصر کے ایک گروپ کے داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا- حزب اللہ نے مشرقی شہر عرسال کی پہاڑیوں پر القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے حملے کو بھی پسپا کر دیا- اس کارروائی میں جو الزمرانی کے درّہ میں انجام دی گئی سبھی دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہو گئے- اس درمیان لبنان کی سیکورٹی کے محکمے کا کہنا ہے کہ ملک میں داعش سے وابستہ ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا جو لبنانی نوجوانوں کو اپنی صفوں میں شامل کرنا چاہتا تھا-

تبصرہ شامل کریں











grey حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا
ریفرش


sharethis حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

جواب ارسال کریں

آپ کا ای میل (نشر نہیں کیاجاٗے گا).
لازمی پر کرنے والے خانوں میں * کی علامت لگا دی گئی ہے.

*


× نُه = 63

رابطہ کیجیے | RSS |نقشہ سائٹ

اس سائٹ اسلام ۱۴ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں،حوالے کے ہمراہ استفادہ بلامانع ہے