یادداشت

زیادہ دیکھے گئے موضوعات

ہم سے تعاون کریں

ماه رجب کی فضیلت


ماه رجب کی فضیلت

( ۰ Votes ) 

grey ماه رجب کی فضیلت

قالَ اللهُ تَبارَکَ و تَعالی:

جَعَلتُ هذَا الشَّهرَ (رَجَبَ) حَبلاً بَینی و بَینَ عِبادی فَمَنِ اعتَصَمَ بِهِ وَصَلَ بِی.

خداوند متعال فرماتا ہے:

میں نے ماہ رجب کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رسی قرار دیا ہے پس جو شخص اس کے ساتھ متمسک ہو جائے مجھ تک پہنچ جائے گا۔

إقبال الأعمال، ج ۳، ص ۱۷۴٫
———————————-

قالَ اللهُ تَبارَکَ و تَعالی:

الشَّهرُ شَهری و العَبدُ عَبدی و الرَّحمَةُ رَحمَتی فَمَن دَعانی فی هذَا الشَّهرِ أجَبتُهُ و مَن سَألَنی أعطَیتُهُ.

خداوند متعال فرماتا ہے:

ماہ رجب میرا مہینہ ہے اور بندہ میرا بندہ ہے اور رحمت میری رحمت ہے لہذا جو شخس اس مہینہ میں مجھے پکارے گا میں اس کا جواب دوں گا۔ اور جو مجھ سے مانگے گا میں اس کو عطا کروں گا۔
إقبال الأعمال، ج ۳،ص ۱۷۴٫
———————————

قالَ رسولُ الله صلی الله علیه و آله :

رَجَبٌ شَهرُ اللَّهِ الأصَبُّ یَصُبُّ اللَّهُ فِیهِ الرَّحمَةَ عَلى عِبادِهِ.

پیغمبر اعظم صلى الله علیه وآله نے فرمایا:

رجب اللہ کی رحمت کی بارش کا مہینہ ہے اس مہینہ میں خدا اپنے بندوں پر رحمت کی بارش کرتا ہے۔

عیون اخبار الرضا علیه السلام، ج ۲، ص ۷۱٫
—————————————————-

قالَ رسولُ الله صلی الله علیه و آله:

إنَّ فی الجَنَّةِ قَصراً لایَدخُلُهُ إلّا صُوّامُ رَجَبٍ.

پیغمبر اعظم صلى الله علیه وآله نے فرمایا:

بہشت میں ایسا محل ہے جس میں وہی داخل ہو گا جو ماہ رجب میں روزہ رکھے گا۔

بحار الأنوار، ج ۹۷، ص ۴۷٫
——————————

قالَ الإمامُ الکاظمُ علیه السلام :

رَجَبٌ شَهرٌ عَظیمٌ یُضاعِفُ اللَّهُ فیهِ الحَسَناتَ و یَمحُو فیهِ السَّیِّئاتَ.

امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:

رجب ایک عظیم مہینہ ہے جس میں نیکیوں کا ثواب دوگنا ہو جاتا ہے اور برائیاں محو کر دی جاتی ہیں۔

کتاب من لایحضره الفقیه، ج ۲، ص ۹۲٫
———————————————

http://www.ahl-ul-bayt.org/ur.php/page,20470Unit83816.html?PHPSESSID=ec1cca7bff2bbc9314c0c6012e9240a0

تبصرہ شامل کریں











grey ماه رجب کی فضیلت
ریفرش


sharethis ماه رجب کی فضیلت

جواب ارسال کریں

آپ کا ای میل (نشر نہیں کیاجاٗے گا).
لازمی پر کرنے والے خانوں میں * کی علامت لگا دی گئی ہے.

*


8 × یک =

رابطہ کیجیے | RSS |نقشہ سائٹ

اس سائٹ اسلام ۱۴ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں،حوالے کے ہمراہ استفادہ بلامانع ہے